حیدرآباد10جون(یواین آئی)جاریہ سال شہر حیدرآباد میں بونال تہوار کی دھوم نہیں ہوگی۔
یہ روایت تہوار ہر سال کافی دھوم دھام سے منایاجاتا ہے تاہم اس مرتبہ
کورونا وبا کے نتیجہ میں اس کو سادگی کے ساتھ منانے کا فیصلہ کیاگیا۔
یہ فیصلہ وزیرافزائش مویشیاں ٹی سرینواس یادو کی جانب سے طلب کردہ اعلی سطحی اجلاس میں لیاگیا۔