حیدر آباد 11 جولائی (یو این آئی) بونال تہوار کے سلسلہ میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران تے تلنگانہ کے وزیر افزائش مویشیاں ٹی سر مینو اس یادو نے رقص کرتے ہوئے تمام کی
توجہ اپنی جانب مبذول کروالی۔
انہوں نے سکندر آباد مونڈ مارکٹ کے قریب جلوس کو جھنڈی دکھائی۔ اس موقع پر فنکاروں نے رقص کیا تا ہم وزیر موصوف نے دوسروں فنکاروں کے ساتھ مل کر رقص کیا۔