the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
یروشلم، 18 اکتوبر (یو این آئی) فلسطینی انکلیو میں الاھلی عربی بیپٹسٹ اسپتال پر فضائی حملے میں سیکڑوں افراد مارے گئے غزہ کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ یہ فضائی حملہ اسرائیل نے منگل کو کیا تھا، جب کہ اسرائیلی فوج نے کہا کہ اس کے لئے اسلامی جہاد تنظیم ذمہ دار ہے



اسرائیل ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) نے سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ کیے گئے ایک بیان میں کہا، "ہمارے پاس موجود متعدد ذرائع سے موصول ہونے والی انٹیلی جنس کے مطابق، اسلامی جہاد دہشت گرد تنظیم اسپتال پر حملے کی ذمہ دار ہے یہ اسرائیل کو نشانہ بنانے والے ناکام راکٹ لانچ کا نتیجہ ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.