: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 9 دسمبر (یو این آئی ) دارالحکومت دہلی میں پیر کی صبح دو اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی سے کئی گھنٹے تک افرا تفری کا ماحول رہا پولیس ذرائع نے بتایا کہ یہ دھمکیاں پچھم وہار کے جی
ڈی گویز کا اسکول میں صبح تقریبا 6 بج کر 15 منٹ پر اور آر کے پورم کے ڈی پی ایس اسکول میں صبح 7.05 بجے فون پر دی گئیں انہوں نے کہا کہ اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور تحقیقات شروع کر دیں۔