: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/26مارچ(ایجنسی) ممبئی سے سنگاپور جارہے سنگاپور ایئرلائن کے ایک جہاز میں منگل کو بم ہونے کی اطلاع ملی، جہاز میں 263 مسافر سوار تھے، ایئرلائنس نے یہ معلومات دی، کمپنی نے کہا کہ سنگاپور کے چنگی انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر منگل کو
جہاز کو بحفاظت اتار لیا گیا ہے، جہاز مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے ہوائی اڈے پہنچا، سنگا پور ایئرلائنس نے تصدیق کی ہے کہ ممبئی سے سنگاپور کے لیے جارہی اڑان ایکس کیو 423 میں بم ہونے کی اطلاع ملی تھی، کمپنی نے بیان میں کہا، جہاز 263 مسافر سفر کررہے تھے.