: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
منگلورو، 2 ستمبر (یو این آئی) کرناٹک کے وزیر اعلی بسوراج بومئی نے جنسی جرائم سے بچوں کے تحفظ (پوکسو) قانون معاملے کے سلسلے میں نابالغ لڑکیوں کے ساتھ مبینہ جنسی استحصال کے الزام میں گرفتار مروگا مٹھ کے
پجاری شیومورتی شرنارو کے خلاف کارروائی میں تاخیر پر ریاستی حکومت کے خلاف عائد الزامات کی کو آج مسترد کردیا یہاں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے مسٹر بومئی نے کہا، ’’ایسی باتوں پر ردعمل دینے کی ضرورت نہیں ہے۔