: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلورو، 19 اگست (یو این آئی) کرناٹک کے وزیر اعلی بسواراج بومئی نے کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر اعلیٰ سدارامیا پر انڈے سے کئے گئے حملے کی مذمت
کرتے ہوئے کہا ہے کہ نظریاتی اختلافات کا اظہار جسمانی طور پر نہیں کیا جانا چاہئے مسٹر بومئی نے ٹویٹ کرکے کہا کہ سدارامیا اپوزیشن پارٹی کے لیڈر ہیں جن کی اپنی الگ اہمیت ہے۔