واشنگٹن، 20 اپریل (رائٹر) امریکی کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے روس کے سفیر سے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان بہتر تعلقات کے لئے روس کو امریکہ انتخابات میں مداخلت، برطانیہ میں جاسوس پر کیمیائی حملہ اور یوکرین اور
شام کی صورت حال کا حل کرنا ہوگا۔
امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے دفتر وہائٹ ہاؤس نے کل روس کے سفیر کو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو بہتر کرنے کے لئے امریکہ کی تشویشات سے آگاہ کرایا۔
رائٹر۔ سلام۔ ایم جے۔