نئی دہلی، 26 فروری (یو این آئی)شمال مشرقی دہلی کے تشدد سے متاثر علاقے چاند باغ میں ایک نالے سے انٹلی جنس بیورو (آئی بی) کے ملازم انکت شرما کی لاش ملی ہے۔
اس طرح کا شبہ ہے کہ
فسادی نے فساد کے دوران ان کو قتل کرنے کےبعد لاش نالے میں پھینک دی تھی۔
موصول جانکاری کےمطابق چاند باغ نالے سے انکت کی لاش ملی ہے اور اس کی شناختی کارڈ بھی برآمد ہوئی ہے۔