the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
واشنگٹن، 02 دسمبر (یو این آئی) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے عراقی وزیر اعظم محمد شیعہ السوڈانی سے بات کی اور عراقی حکومت سے عراق میں امریکی تنصیبات کے تحفظ کے اپنے وعدوں کو پورا کرے اور امریکی اہلکاروں پر حملے کے ذمہ دار لوگوں کے خلاف کارروائی کرنے پر زور دیا۔ یہ اطلاع ترجمان میتھیو ملر نے جمعہ کو ایک بیان میں دی۔ بیان کے مطابق، "مسٹر بلنکن نے عراقی وزیر اعظم محمد شیعہ السوڈانی سے بات کی۔ وزیر خارجہ نے عراقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ امریکی اہلکاروں کی میز بانی کرنے والی تمام تنصیبات کے



تحفظ کے اپنے وعدوں کو پورا کرے اور امریکی اہلکاروں پر حملوں کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کرنے پر
زور دیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید برآں، مسٹر بلنکن اور مسٹر السوڈانی نے اسرائی اسرائیل ۔ حماس تنازعہ پر تبادلہ خیال کیا، اور اس میں اضافہ کو روکنے کی ضرورت پر
زور دیا۔
بیان کے مطابق ، " وزیر خارجہ نے غزہ میں انسانی صورتحال اور عراق اور خطے کے دیگر شراکت داروں کے ساتھ ہمارے کام پر تبادلہ خیال کیا تا کہ ان اقدامات کی نشاندہی کی جاسکے جو ہم ایک منصفانہ اور دیر پا امن کی بنیاد رکھنے کے لیے اٹھا سکتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.