: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/13اکتوبر(ایجنسی) آسام کے بڑے شہر گوہاٹی میں ہفتہ کو اچانک دھماکہ ہونے سے افراتفری مچ گئی، اس دھماکہ میں قریب 4 لوگ زخمی بتائے جارہے ہیں، یہ دھماکہ گوہاٹی کے shukleshwar شوکلیشور گھاٹ پر واقع بازار میں ہفتہ کی صبح ہوا، واقع کے فوری بعد پولیس اور انتظامیہ کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی، دھماکہ میں زخمیوں کو ہاسپٹل پہنچایا گیا، حالانہ ابھی یہ تصدیق نہیں ہوپائی کہ یہ دھماکہ کن وجہ سے