: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
سرینگر/13فروری(ایجنسی) پلوامہ کے ایک پرائیویٹ اسکول میں دھماکہ ہونے سے 10 طالب علم زخمی ہو گئے ہیں. زخمی بچوں کو ہسپتال پہنچایا گیا ہے،
جہاں انکا علاج چل رہا ہے، پولیس معاملے کی جانچ کررہی ہے، یہ واقع اس وقت پیش آیا جب پچھلے 24 گھنٹے میں فوج کی الگ-الگ کاروائی میں تین دہشت گرد مارے گئے-