: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،6 جون (یو این آئی) لوک سبھا انتخابات کے نتائج کے بعد ، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے 245 سے زیادہ نشستیں حاصل کرکے ہندوستان میں ایک اہم سیاسی قوت کے طور پر اپنی پوزیشن
کی تصدیق کردی ہے یہ بات دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر عقیل احمد نے انتخابی نتائج کے پس منظر میں جاری ایک بیان میں کہی انہوں نے کہا کہ کانگریس پارٹی اپنی بہترین صورت حال میں صرف 99 نشستیں حاصل کرسکی۔