: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
سری نگر، 8 فروری (یو این آئی) جموں وکشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی کا کہنا ہے کہ دلی اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی جیت وزیر اعظم نریندری مودی کے ویژن کی عوامی توثیق کا نتیجہ
ہے انہوں نے کہا کہ ملک میں سیاسی تھیٹرکس کا دور ختم ہوچکا ہے موصوف چیئر پرسن نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو دلی اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی تاریخی جیت پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے 'ایکس' پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا۔