: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چندی گڑھ، 22 جنوری (یو این آئی) کانگریس کی جنرل سکریٹری اور سرسا کی رکن پارلیمنٹ کماری سیلجا نے بدھ کو کہا کہ دہلی اسمبلی انتخابات کے لئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی
طرف سے جاری کیا گیا منشور محض ایک دھوکہ ہے یہاں جاری ایک بیان میں محترمہ سیلجا نے کہا کہ دہلی والوں کو ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے کیونکہ بی جے پی جو بھی اعلان کرتی ہے اسے پورا نہیں کرتی۔