لکھنؤ:18 دسمبر(یواین آئی) سماج وادی پارٹی(ایس پی) صدر اکھلیش یادو نے مرکزی حکومت پر نشانہ سادھتے ہوئے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کی من مانی و ضد ملک
کے مستقبل کے لئے خطرناک ہے۔
ایس پی سربراہ نے کہا کہ شہریت ترمیمی بل کی وجہ سے ملک کی شبیہ کو زک پہنچا ہے۔
بی جے پی کی ضد ملک کے مستقبل کے لئے کافی خطرناک ہے۔