the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد13جنوری(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیرپنچایت راج ای دیاکرراو نے کہا ہے کہ ملک میں سب سے زیادہ کانگریس اوربی جے پی برسراقتداررہیں لیکن ان دونوں پارٹیوں سے زیادہ چندرشیکھرراو کے دورحکومت میں کسانوں کے ساتھ انصاف کیا گیا۔
انھوں نے آج پارٹی کے ارکان کونسل وی گنگادھرگوڑ،ڈی وٹھل، ایل رمنا اوررکن اسمبلی ایم گوپال



کے ساتھ ٹی آرایس مقننہ پارٹی دفترمیں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مرکزمیں برسراقتداربی جے پی کسانوں کے ساتھ مخاصمت کا رویہ اختیارکئے ہوئے ہے اور چندرشیکھرراونے بی جے پی کی کسان مخالف پالیسیوں کے خلاف تحریک چلانے کا عزم کیا ہے۔
کھاد کی قیمتوں اوردیگرمسائل پرانھوں نے وزیراعظم نریندرمودی کو کھلا مکتوب روانہ کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.