the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جونپور:14دسمبر(یواین آئی) سماجو ادی پارٹی سربراہ و سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے منگل کو بی جے پی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کی ڈبل انجن کی حکومت پوری طرح سے ناکام ہوچکی ہے اب عوام کی نگاہیں سماج وادی پارٹی پر ہیں ایس پی سربراہ نے ضلع جونپور کے پولیس لائن میں میڈیا نمائندوں سے خطاب میں آئندہ انتخابات



میں ایس پی کے 400سیٹوں پر کامیابی درج کرنے کا دعوی کرتے ہوئے کہا کہ عوام ایس پی کے ساتھ مل کر بی جے پی حکومت کو بے دخل کریں گے۔
جس طرح سے چھوٹی چھوٹی پارٹیوں نے ایس پی کا ساتھ دیا ہے اس سے یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ سال 2022 میں ایس پی کی حکومت بنے گی۔
عوام کی موجودگی سے پرجوش اکھلیش نے کہا کہ یہ لہر ہے اور اب تبدیلی یقینی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.