the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
وارانسی:03مارچ(یواین آئی)دو روزہ دورے پر وزیر اعظم نریندر مودی کے پارلیمانی حلقے وارانسی پہنچیں مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے جمعرات کو کہا کہ اترپردیش اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کی شکست فاش یقینی ہے سماجو ادی پارٹی اتحاد کی ایک ریلی سے وارانسی میں خطاب کرتےہوئے ممتا نے کہا’اگر آپ اکھلیش اور اتحاد کی حکومت چاہتے ہیں میں کہوں گی’اک دھکا اور دو‘۔بنرجی نے کہابدھ کو وارانسی میں ان کے کار کو کچھ ’بی جے پی کے اوباشوں‘ نے روک دیا یہ ان کی مایوسی کو ظاہر کرتا ہے۔
ٹی ایم سی لیڈر نے کہا کہ’وہ لوگ مجھے گالیاں



دے رہے تھے۔میں اپنی کار سے نیچے اتری اور وہاں کھڑی ہوگی۔میں نے ان کا شکریہ ادا کیا کیونکہ اب یہ اک دم واضح ہوگیا ہے کہ بی جے پی ہار رہی ہے۔بصورت دیگر وہ مجھے روکنے کی کوشش کیونکر کرتے؟۔
بنرجی نے حکمراں جماعت کو اینٹی ۔رومیو اسکواڈ اور لکھیم کھیری تشدد پر ہدف تنقید بنایا۔انہوں نے مرکزی حکومت پر بھی طنز کسا اور کہا یوکرین میں جنگ جاری ہے اور مودی جے انتخابی ریلیوں میں محو ہیں۔کیا ہو وہ پھنسے طلبہ کو واپس لانا چاہتے ہیں یانہیں؟آپ کے بوتن سے کافی بہتر رشتے ہیں۔ آپ تین مہینے قبل ہی جانتے تھے کہ جنگ ہوگی ۔ آپ ہندوستانیوں کو واپس کیوں نہیں لائے؟۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.