the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بلرامپور:26فروری(یواین آئی)سماج وادی پارٹی(ایس پی)صدر اکھلیش یادو نے ہفتہ کو دعوی کیا کہ موجودہ اسمبلی انتخابات کے پہلے چار مراحل میں ایس پی اتحاد نے فیصلہ کن سبقت حاصل کرلی ہے۔اور کئی اضلاع میں بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کا کھاتہ بھی نہیں کھلے گا۔
مسٹر یادو نے یہاں ایک عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب تک ہوئی ووٹنگ میں کئی اضلاع میں بی جے پی کا کھاتیہ تک نہیں کھلنے والا ہے۔ اسی طرح چھٹے مرحلے میں بھی بلرامپور کے لوگ بی جے پی کی ڈبل انجن حکومت کی جھوٹ کی پٹری کو اکھاڑ دیں گے اور اس کا کھاتہ بھی نہیں کھلنے دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ڈبل



انجن حکومت نے مہنگائی، بدعنوانی میں اضافہ ہوا ہے۔ جی ایس ٹی سے کاروباریوں کا کاروبار تبادہ ہوا ہے۔ لاک ڈاون میں مزدوروں کو بی جے پی نے تنہا چھوڑ جس کی وجہ سےبڑی تعداد میں لوگوں کی جانیں گئیں۔ بی جے پی حکومت نے کسی کی بھی مدد نہیں کی۔ ایسے وقت میں ایس پی کارکنان مدد کو باہر آئے۔
ایس پی صدر نے کہا کہ یوگی حکومت نے ریاست کو برباد کرنے میں کوئی کس نہیں چھوڑی ہے۔ کسانوں کی آمدنی دو گنی کرنے کا وعدہ کرنے والی بی جے پی حکومت نے کسانوں کو دھان کی ایم ایس پی نہیں دی۔ کسانوں کو کھاد، ڈی اے پی تک نہیں ملی۔ بی جے پی نے ڈیزل۔پٹرول مہنگا کردیا۔ کھاد کی بوری چھوٹی کردی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.