the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 4 فروری (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ بی جے پی کو پنجاب میں ایک دلت لیڈر کا وزیر اعلی کا چہرہ بننے سے پریشانی ہورہی ہے اس لیے بغض نکالنے کے لیے مرکز کی بی جے پی حکومت مسٹر چنی کے خلاف ایجنسیوں کا غلط استعمال کر رہی ہے کانگریس کی ترجمان سپریا شرینیت نے جمعہ کے روز یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ بی جے پی دلت مخالف ہے، اس لیے وہ مسٹر چنی کے



خلاف کارروائی کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مودی حکومت جان بوجھ کر ریاست میں کانگریس لیڈروں کے خلاف ایسی کارروائی کر رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ بی جے پی نہ صرف کسان مخالف ہے بلکہ دلت مخالف بھی ہے، یہی وجہ ہے کہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے خلاف چھ سال پرانا مقدمہ جان بوجھ کر کھولا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسی طرح ریاستی کانگریس صدر نوجوت سنگھ سدھو کے خلاف 30 سال پرانا کیس کھولا جا رہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.