the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 3 جنوری (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر جگت پرکاش نڈا نے تلنگانہ پولیس کی جانب سے بی جے پی کارکنوں پر کئے گئے مبینہ لاٹھی چارج کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ حکومت نے جمہوریت کا قتل کیا ہے۔
مسٹر نڈا نے پیر کے روز ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ کی



حکومت کے دباؤ میں پولس نے جس طرح کل رات ریاستی بی جے پی صدر سنجے کمار کے دفتر میں گھس کر ان کی غیر انسانی طریقے سے پٹائی کی، پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں پر اندھا دھند لاٹھی چارج کیا اور انہیں بلا جواز گرفتار کیا ، یہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔
انہوں نے کہا کہ بی جے پی تلنگانہ حکومت کی اس مذموم کوشش کی پرزور مذمت کرتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.