the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
بہرائچ، 25 فروری (یو این آئی) سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے کہا کہ اسمبلی انتخابات کے پہلے چار مرحلوں میں سماج وادی پارٹی (ایس پی) اتحاد نے 200 سیٹوں کا ہندسہ عبور کر لیا ہے، جب کہ پانچویں مرحلے میں اتر پردیش سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا صفایا ہو جائے گا جمعہ کو پیاگ پور اسمبلی حلقہ کے پٹورا چوراہا میں ایک انتخابی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے اکھلیش نے کہا کہ اسمبلی انتخابات کے چوتھے مرحلے کے اختتام کے ساتھ ہی ایس پی اتحاد نے ڈبل سنچری لگائی ہے جبکہ پانچویں مرحلے میں بی جے پی کا صفایا ہونے جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ریاست کو مہنگائی اور بے روزگاری کی طرف دھکیلنے والی بی جے



پی چراغ عوام نے گلکر دیا ہے۔ بی جے پی کے خلاف عوام میں شدید غصہ اور ناراضگی ہے۔ ڈبل انجن والی حکومت نے دھوکہ دیا۔ اقتدار میں آنے کے بعد بی جے پی نے مہنگائی اور بے روزگاری میں اضافہ کیا۔ کھاد اور ڈی اے پی کی عدم دستیابی سے کسان پریشان ہو گئے۔
ایس پی صدر نے کہا کہ کسان تین کالے قوانین کی واپسی کے لیے سردی، گرمی اور بارش کی پروا کیے بغیر ایک سال تک دھرنے پر بیٹھے رہے، لیکن حکومت نے کوئی پروا نہیں کی، لیکن آخر کار کسانوں کی تحریک کام آئی اور حکومت کو زرعی قانون واپس لینے پر مجبور ہونا پڑا۔ اگر تین کالے قانون واپس نہیں ہوتے تو کسان اپنی زمین پر مزدور کی طرح کام کرتا، وہ اپنی زمین فروخت نہیں کرپاتا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.