: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 11 مارچ (یو این آئی) عام آدمی پارٹی نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) دہلی کے سیوریج سسٹم کو جام کرکے دہلی حکومت کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہی ہے عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر درگیش پاٹھک نے پیر کو سیور کا ایک
ویڈیو اور کچھ تصاویر دکھاتے ہوئے کہا کہ دہلی کے زیادہ تر لوگ سیور اوور فلو کی پریشانی سے دوچار ہیں، جس کی وجہ سے ان کی زندگی مشکل ہو گئی ہے یہ مسئلہ دہلی کے کئی مقامات پر دیکھا جا رہا ہے دہلی جل بورڈ کے لوگ وہاں جا کر صفائی کر رہے ہیں۔