the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد 18اپریل (یواین آئی) تلنگانہ بی جے پی کے صدر جی کشن ریڈی نے دعوی کیا کہ لوک سبھاانتخابات میں ان کی پارٹی ریاست میں دوہرے ہندسہ میں نشستیں حاصل کرے گی۔ انہوں نے ملکا جگری لوک سبھا حلقہ سے پارٹی امید وارای راجندر کے پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے موقع پر منعقدہ ریلی سے خطاب کیا جس میں



ایک اور مرکزی وزیر ہر دیپ سنگھ پوری نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کانگریس اور بی آرایس جھوٹا پروپگنڈہ کر رہے ہیں۔ ریاست کی تمام پارٹیاں دراصل بی جے پی سے مقابلہ کر رہی ہیں۔ کشن ریڈی نے کہا کہ عوام کا بی جے پی۔ این ڈی اے حکومت پر بھروسہ ہے جس نے پچھلے دس سالوں سے ترقی اور بہبود فراہم کئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.