: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،9اکتوبر(یو این آئی) آئندہ پانچ ریاستوں (راجستھان، تلنگانہ، میزورم، چھتیس گڑھ اور مدھیہ پردیش) کی آنے والی ”انتخابی سیریز“میں کانگریس پانچ صفر سے فتح یاب
ہوگی اوربھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کا مکمل طورپر صفایا ہوجائے گا ان خیالات کا اظہارممبرپارلیمنٹ اور راجیہ سبھا میں ڈپٹی لیڈر مسٹر پرمود تیواری نے یہاں جاری ایک پریس ریلیز میں کیا۔