: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 20 فروری (یو این آئی) محترمہ ریکھا گپتا کے دہلی کی وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے کے ساتھ ہی، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے آج پھر 27 سال بعد قومی دارالحکومت دہلی کی حکومت کی باگ ڈور سنبھال لی ہے وزیر اعظم نریندر مودی، بی جے پی کے قومی صدر جگت پرکاش نڈا،
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ، وزیر داخلہ ا مت شاہ، قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے زیر انتظام ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ، نائب وزرائے اعلیٰ اور دیگر رہنماؤں کی موجودگی میں لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے تاریخی رام لیلا میدان میں محترمہ ریکھا گپتا کو وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف دلایا۔