: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھوپال، 03 اگست (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی کمل ناتھ نے بھارتیہ جنتا پارٹی پر ذات پات کے سروے کو قانونی الجھنوں میں پھنسانے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ بی جے پی سماجی حق ماری کی علامت ہے مسٹر کمل ناتھ نے اپنے ٹویٹ
میں کہا کہ بی جے پی قانونی دلائل میں الجھا کر 'ذات کے سروے' کو روکنا چاہتی تھی، لیکن پٹنہ ہائی کورٹ نے اس پر سے پابندی ہٹا کر ہر محروم، استحصال زدہ کے لیے نہ صرف 'سماجی انصاف' کو یقینی بنایا بلکہ آنے والے وقت میں 'معاشی انصاف' کا راستہ بھی کھول دیا ہے۔