: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، یکم جولائی (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے پیر کو لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کی ہندو سماج کو پرتشدد اور جھوٹا کہنے کی مذمت کی اور کہا کہ مسٹر گاندھی کا
انتہائی غیر ذمہ دارانہ بیان ان کے وقار اور سیاست کی سطح گر گئی ہے مرکزی وزراء اشونی وشنو، کرن رجیجو اور بی جے پی کے ترجمان ڈاکٹر سدھانشو ترویدی نے آج پارلیمنٹ کی لائبریری بلڈنگ میں ایک پریس کانفرنس میں یہ بات کہی۔