: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 6 مارچ (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے دہلی کی خواتین کو 8 مارچ تک 2500 روپے دینے کی گارنٹی میں صرف دو دن باقی ہیں، لیکن
اب تک بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت اس معاملے پر خاموش ہے پارٹی نے راج گھاٹ، مول چند اور دیگر کراسنگ پر آج احتجاج کیا اور جواب طلب کیا کہ خواتین کے کھاتوں میں 2500 روپے کب جمع ہوں گے؟۔