: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 10 جون (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے آئی ٹی سیل کے سربراہ پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے ایک لیڈر نے عصمت دری کا الزام لگایا ہے اور بی جے پی کو اب اپنے عصمت دری کرنے والے لیڈر کے خلاف سخت
کارروائی کرتے ہوئے کیس کی جانچ کرانی چاہیے کانگریس کی ترجمان سپریہ شرینیت نے پیر کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ آر ایس ایس کے ایک سینئر لیڈر نے بی جے پی آئی ٹی سیل کے سربراہ پر جنسی استحصال کے سنگین الزامات لگائے ہیں۔