ممبئی 8 مئی (یو این آئی) بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار 11 مئی کو ممبئی کے اپنے دورے کے دوران نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے صدر شرد پوار اور شیو سینا( یوبی ٹی) کے صدرادو ٹھا کرے سے ملاقات کریں گے اور موجودہ بی جے پی زیر قیادت والی حکومت کے متبادل " کے
لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کریں گے۔ جنتادل یو نائیٹڈ کے قومی جنرل سکریٹری اور رکن قانون ساز کونسل کپل پائل نے آج یہ باتیں مہی میں اخبار نویسیوں کو بتلائی۔"
انہوں نے کہا کہ نتیش کمار دونوں لی عمران ادھو ٹھا کرے اور شر دیوار سے ان کی رہائش گاہوں پر ملاقات کریں گے۔