the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 28 جنوری (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے لیے ساتویں فہرست جاری کرتے ہوئے 91 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے جمعہ کو بی جے پی کے جنرل سکریٹری ارون سنگھ کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق پارٹی کی سنٹرل الیکشن کمیٹی نے ان ناموں پر مہر ثبت کیا ہے اس فہرست میں ریاستی حکومت کے وزراء سدھارتھ ناتھ سنگھ کو الہ آباد مغرب سے، اوپیندر تیواری کو پھیپھنا، نند کمار گپتا نندی کو الہ آبادمشرق سے اور سوریہ پرتاپ شاہی کو پتھردیوا سے میدان میں اتارا گیا ہے۔
اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی



آدتیہ ناتھ کے اطلاعات کے مشیر شلبھمنی ترپاٹھی کو پارٹی نے دیوریا سے میدان میں بنایا ہے۔ اس کے علاوہ ریاستی حکومت کے وزیر سریش پاسی کو جگدیش پور ، رماپتی شاستری کو منکاپور ، جے پرتاپ سنگھ کو بنسی سے اور ستیش دویدی کو اٹاوہ سے امیدوار بنایا گیا ہے۔
حال ہی میں بی جے پی میں شامل ہونے والے سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی سبھاش رائے کو جلال پور سیٹ سے ٹکٹ دیا گیا ہے۔ اسی طرح کانگریس چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہونے والے راکیش سچن کو بھوگنی پور سے امیدوار بنایا گیا ہے۔
بی جے پی امیدواروں کی اس فہرست میں نو خواتین امیدوار بھی شامل ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.