: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 15 ستمبر (یو این آئی) دہلی میں مبینہ شراب گھپلے کے سلسلے میں عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے خلاف ایک تازہ دھماکہ کرتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے جمعرات کو ایک اور اسٹنگ آپریشن کا ویڈیو جاری کیا اور دعویٰ کیا کہ پوری پالیسی گھپلے کے
لئے تیار کی گئی تھی بی جے پی کے قومی ترجمان سدھانشو ترویدی نے پارٹی ہیڈکوارٹر میں ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا کہ مبینہ 'گھپلے' میں مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کے ذریعہ بنائے گئے ملزموں میں سے ایک امیت اروڑہ نے ویڈیو میں اے اے پی اور اس کی پالیسی کو بے نقاب کیا ہے۔