: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 12 ستمبر (یو این آئی) عام آدمی پارٹی نے کہا کہ اس کی پارٹی بہت جلد گجرات میں نمبر ایک پارٹی بننے والی ہے اور اسی بوکھلاہٹ میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی
جے پی) نے گجرات پولیس سے وارنٹ کے بغیر عام آدمی پارٹی کے احمد آباد کے دفتر پر چھاپہ ماری کرائی ہے انہوں نے کہا کہ گجرات میں گزشتہ چند دنوں سے پارٹی کا گراف تیزی سے بڑھ رہا ہے۔