حیدرآباد۔ 20فروری (یو این آئی)مہاراشٹر کے سابق گورنر و تلنگانہ بی جے پی کے سینئر لیڈر ودیاساگر راو نے کہا ہے کہ بی جے پی دونوں تلگوریاستوں میں نئے جذبہ کے ساتھ پیشرفت کرے
گی۔
راو جنہوں نے آج قومی دارالحکومت نئی دہلی میں بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا سے ملاقات کی،میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ تلنگانہ اور اے پی کے لئے جلد ہی بی جے پی کے صدور مقرر کئے جائیں گے۔