the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدر آباد2 ستمبر (یو این آئی) تلنگانہ کی حکمران جماعت بی آرایس کی رکن قانون ساز کو نسل کے کو بتانے واضح کیا ہے کہ تلنگانہ میں بی جے پی کہیں نہیں ہے اور ان کے والد کے چندر شیکھر راو کا تیسری بار وزیر اعلی بننا یقینی ہے۔ انہوں نے کل شب حیدر آباد میں اپنی رہائش گاہ پر جگتیال ضلع کے بی آرایس لیڈروں اور کارکنوں کے



اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ انتخابات میں جب جگتیال ضلع پر بی آرایس کا جھنڈا لہرا رہا تھا تو انہیں بہت خوشی ہوئی تھی۔ انہوں نے اس مرتبہ بھی پارٹی کے رکن اسمبلی سنجے کمار کی کامیابی کو یقینی بنانے کارکنوں پر زور دیتے ہوئے کہا کہ سنجے نے کور ورنا کے دوران خصوصی خدمات انجام دی تھیں جس کے لئے وہ مبارکبادی کے مستحق ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.