: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
بنگلورو، 8 ستمبر (ذرائع) کرناٹک کی راجدھانی بنگلورو میں سیلاب سے بھاری تباہی مچی، آج بھی لوگ اس سے پریشان ہے، لیکن بی جے پی رکن پارلیمنٹ
تیجسوی سوریا نے اسے ایک چھوٹی بات مانتے ہوئے کہا کہ بے وجہ بات کا بتنگڑ بنایا جارہا ہے- انہوں نے کہا کہ بنگلورو کا صرف 5 فیصدی حصہ ہی سیلاب سے متاثر ہوا تھا-