the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
کلکتہ 21دسمبر(یواین آئی) دودن قبل ہی ترنمول کانگریس کے نصف درجن ممبران اسمبلی کو بی جے پی میں شامل کرکے ممتا بنرجی کو جھٹکا دینے کی کوشش کئے جانے کے بعد ترنمول کانگریس نے بھی بی جے پی یوتھ ونگ کے صدر اور ممبر پارلیمنٹ سومترا خان کی اہلیہ سوجاتا منڈل کو ترنمول



کانگریس میں شامل کرکے جواب دیا ہے ۔

سوجاتا منڈل خان نے آج ترنمول کانگریس کے ہیڈکوارٹر میں سینئر ممبر پارلیمنٹ سوگت رائے کی موجودگی میں پارٹی میں شمولیت اختیار کی ۔
سومترا خان 2014میں ترنمول کانگریس کے ٹکٹ پر لوک سبھا انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.