لکھیم پور/11جون(ایجنسی) Dhaurahra کی بی جے پی ایم پی Rekha Verma ریکھا ورما ایک بار پھر تنازعات میں آگئی ہے- ایم پی پر الزام ہے کہ انہوں نے Scort ڈیوٹی میں لگے سپاہی کو پولیس فورس کے سامنے تھپڑ ماردیا، اس واقع سے پولیس والوں میں غصہ ہے- اعلی افسر معاملے کو دبانے میں لگے ہوئے تھے- محمدی کتوالی کے سپاہی
شیام سنگھ نے بتایا کہ ایم پی ریکھا ورما محمدی میں بی جے پی کے ایک کارکنوں کے اعزازی تقریب سے واپس جارہی تھی-
اتوار شام کو ایم پی اپنے گاؤں جارہی تھی، اس دوران محمدی کتوالی پولیس کی ایک گاڑی انکے Scort کر رہی تھی، اس Scort میں شامل سپاہی شیام سنگھ کا الزام ہے کہ ایم پی نے بیچ راستے میں اسکو تپھڑ ماردیا اور جم کر خراب سلوک کیا- ساتھ ہی وردی اتروانے کی دھمکی دے ڈالی، اس معاملے سے پولیس والے کافی ناراض ہے.