the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھیم پور/21مارچ(ایجنسی) اترپردیش کے لکھیم پور رکن اسمبلی یوگیش ورما کو جمعرات کو دوپہر 3 بجے کچھ بدمعاشوں نے گولی ماردی، اچھی بات یہ رہی کہ گولی یوگیش کے پیر میں گھٹنے کے نیچے لگی ہے، انہیں ایک پرائیوٹ نرسنگ ہوم میں شریک کرایا گیا ہے، جہاں انکی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے، واقع کے بعد کیس درج کرکے اسکی جانچ شروع کردی گئی ہے.

حالانکہ ملزم شخص حادثہ کے بعد ہوئی ہنگامہ آرائی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ہیں۔ اسپتال ذرائع سے ملی اطلاعات کے مطابق گولی پیرمیں لگی ہے اورممبراسمبلی خطرے سے باہرہیں۔

اس حادثہ میں ایک بالومافیا کےگروپ کا نام سامنےآرہا ہے۔ اترپردیش ڈی جی پی نےاس معاملےکوسنجیدگی سے لیتے ہوئے ممبراسمبلی کےگنرکومعطل کردیا ہے اورآئی رینج لکھنو کوفوراً لیری جانےکا حکم دیا ہے۔



"Segoe UI", Calibri, sans-serif; font-size: 16px; background-color: rgb(255, 255, 255);">S Singh, DM Lakhimpur Kheri: Lakhimpur Sadar MLA Yogesh Verma was meeting some people when an argument broke out following which he was shot at. He is out of danger. He is in a state of shock and unable to give a statement right now. Investigation underway. pic.twitter.com/xb0nDRrdFg


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.