حیدرآباد 26نومبر(یواین آئی)بی جے پی نے گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی)کے انتخابات کے لئے پارٹی کا منشور جاری کیا جس میں پرانے شہر حیدرآباد کے لئے خصوصی پیکیج کا وعدہ
کیاگیا۔
منشور میں ہر بلدی ڈیویثرن کے لئے چار کروڑروپئے کے بجٹ کو الاٹ کرنے کے ساتھ ساتھ بجلی کی چوری کے واقعات کو روکنے اقدامات کا بھی ذکرکیاگیا ہے۔
اس منشور میں عوام سے کئی وعدے کئے گئے۔