: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد/29نومبر(ایجنسی) بی جے پی نے تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے لئے جمعرات کو جاری انتخابی منشور میں کہا ہے کہ اگر وہ اقتدار میں آتی ہے تو کسانوں کے دو لاکھ
روپے تک کے قرض کی معافی، گریجویٹس کو مفت لیاپ ٹاپ، شراب کی فروخت کو باقاعدہ کرنے کے ساتھ ہر سال ایک لاکھ افراد کو مفت گائے فراہم کی جائیں گی. ریاست میں 7 دسمبر کو ووٹنگ ہوگی.