: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 19 نومبر (یو این آئی) کا نگریس نے منگل کو کہا کہ مہاراشٹر میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی جنرل سکریٹری کے پاس کروڑوں روپے برآمد ہونا اور ان کا رنگے ہاتھوں پکڑا جانا ظاہر یٹری کے پاس کروڑوں روپے کا کرتا ہے کہ ضوابط
کا کھلم کھلا غلط استعمال کیا جارہا ہے کانگریس کی ترجمان سپریہ شرینیت نے آج یہاں پارٹی ہیڈ کوارٹر میں ایک پریس کا نفرنس میں کہا کہ بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری و نود تاوڑے کھلے عام پیسے بانٹنے آئے تھے اور ان کے پاس سے 5 کروڑ روپے نقد بر آمد ہوئے ہیں۔