the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 28 دسمبر(یو این آئ )ایک سنسنی خیز انکشاف میں ، شیوسینا کے ممبر پارلیمنٹ سنجے راوت نے پیر کے روز دعوی کیا کہ گذشتہ ایک سال سے ، بھارتیہ جنتا پارٹی کے کچھ سینئر قائدین بالواسطہ طور پر انھیں وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کی سربراہی والی مھاراشٹرا کی ریاستی مہا وکاس اگھاڑی حکومت گرانے کے لئے مجبور کررہے ہیں
"کچھ سینئر قائدین مجھ سے مسلسل ملاقات کر رہے ہیں اور مجھے اس بات پر راضی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ وہ ایم وی اے کی حمایت جاری نہ رکھیں کیونکہ انہوں نے اسے گرانے کی تمام تر تیاری کی ہے۔
یہاں تک



کہ انہوں نے مجھے این سی پی اور سینا کے 22 ممبران اسمبلی کی ایک فہرست بھی دکھلائ اور بتلایا کہ ان ارکین پر مقدمات چلائے جائیں گے ، انہیں گرفتار کیا جائے گا اور انہیں حکومت چھوڑنے پر مجبور کیا جائے گا سینا لیڈر نے کہا
تاہم ، انہوں نے واضح کیا کہ بی جے پی کی تمام کوششوں اور دھمکیوں کے باوجود سی بی آئی یا ای ڈی یا کسی اور ایجنسی کو استعمال کرنے کے باوجود ، ریاست کی شیوسینا-نیشنلسٹ کانگریس پارٹی اور کانگریس پارٹی والی مخلوط حکومت کو کوئ "نقصان تک نہیں پہنچا سکتا ہے اور نہ ہی ہمارے ایک بال کو بھی دھکہ لگ سکتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.