the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/7نومبر(ایجنسی) پٹیدار تحریک چھوڑ بی جے پی میں شامل ہوئی ریشما پٹیل کی سوشیل میڈیا پر غیرمناسب تصویر وائرل ہورہی ہے، ریشما کا الزام ہے کہ کچھ لوگ انکی تصویر سے چھیڑ چھاڑ کرکےانہیں بدنام کرنے میں لگے ہیں۔ اس معاملے میں گجرات ہائی کورٹ کے آرڈر پر ایف



آئی آر درج کی گئی ہے.

دراصل، ریشمما پٹیل کے پٹیدار تحریک چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہونے سے پٹیداروں میں اسکے خلاف کافی غصہ ہے، ریشما کاالزام ہے کہ سوشیل میڈیا پر انکے خلاف مہم چلایا جارہا ہے تاکہ انکی بدنامی ہو اور پٹیدار سماج میں وہ کسی کو منہ دیکھا نا پائے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.