: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھوپال 5 مئی (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سابق ایم ایل اے اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی کیلاش جوشی کے بیٹے دیپک جوشی ہفتہ کو یہاں ریاستی کانگریس صدر کمل ناتھ کے سامنے باضابطہ طور پر کانگریس کی رکنیت
اختیار کر سکتے ہیں دیواس ضلع کے باگلی اور ہاٹ پیپلیہ سے ایم ایل اے رہ چکے مسٹر جوشی کافی دنوں سے ریاستی بی جے پی تنظیم سےناراض تھے اور انہوں نے یکم مئی کو عوامی طور پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کانگریس میں شامل ہونے کا اشارہ دیا تھا۔