نئی دہلی/30مئی(ایجنسی) نریندر مودی نے پی ایم مودی عہدے کی دوسری بار حلف لیا، مودی کے حلف کے ساتھ ہی کابینہ کے بننے والے وزیروں نے بھی انکے ساتھ حلف لیا، مودی کابینہ میں جھارکھنڈ کے رکن پارلیمنٹ ارجن منڈا کو شامل
کرلیا گیا ہے، وزیرعہدے کے لیے حلف انہوں نے لیا-
جھارکھنڈ میں لوک سبھا انتخابات 2019 میں 12 سیٹوں پر بی جے پی میں قبضہ جمایا ہے، وہیں ارجن منڈا نے کھنٹی سیٹ سے جیت حاصل کی، حالانکہ انہوں نے صرف 1445 ووٹوں سے جیت حاصل کی -