the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 26 اپریل (ذرائع) ملک کے کئی حصوں میں لاؤڈ اسپیکر پر ہنومان چالیسہ اور فسادات کے ملزوں کے گھروں پر بولڈوزر سے ہورہی کاروائی پر اسد الدین اویسی نے این ڈی ٹی وی چینل سے خاص بات چیت کی-
اس دوران انہوں نے بی جے پی اور اروند



کیجروال پر سخت تنقید کی- اویسی نے کہا کہ ایک سازش رچی ہے مہاراشٹرا کو برباد کرنے کی-
رمضان کے مہینے میں اس مسلئے کو اٹھایا جارہا ہے، رمضان کے پاک مہینے میں اس طرح کے مسئلے اٹھانا، انکی نیت کو صاف ظاہر کرتا ہے-
ملک کی فضا خراب کرنے کی سازش ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.