ممبئی، 16 مئی (یو این آئی) ایم این ایس کے صدر راج ٹھاکرے نے سشما آندھرے کو شیوشینا (ٹھاکرے) میں شامل کیے جانے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سشما آندھرے شیوسینا کے سربراہ بالا صاحب ٹھاکرے پر تنقید کی تھی اور اب
انھیں کی پارٹی میں شامل کیا گیا ہے ,اس کا جواب دیتے ہوئے آدتیہ ٹھاکرے نے کہا کہ بی جے پی مہاراشٹر میں گندی سیاست کر رہی ہے,شیو سینا ادھو بالا صاحب ٹھاکرے پارٹی لیڈر اور ایم ایل اے آدتیہ ٹھاکرے نے اب اس تنقید کا جواب دیا ہے۔